بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمان نے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

عمان نے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان کر دیا

مسقط(این این آئی)عمان نے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن… Continue 23reading عمان نے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات کا12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

متحدہ عرب امارات کا12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیے سرکلر جاری کیا ہے۔ یہ سرکلر وزارتوں اور وفاقی اداروں کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

شمالی کوریامیں سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 سرکاری افسران کو پھانسی

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

شمالی کوریامیں سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 سرکاری افسران کو پھانسی

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا میں 30 سرکاری افسران کو سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر پھانسی دینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ایسے اشارے ملیہیں کہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے حکم پر حکمران جماعت کی صوبائی… Continue 23reading شمالی کوریامیں سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 سرکاری افسران کو پھانسی

امارات نے ایٹمی بجلی گھر کی ذمہ داری بھارت کو دے دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

امارات نے ایٹمی بجلی گھر کی ذمہ داری بھارت کو دے دی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔بھارت اور یو اے ای جوہری توانائی میں اسٹریٹجک شراکت داری کریں گے۔

بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (آئی سی ٹی)نے کہا ہے کہ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو بھارت سے بنگلادیش واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ گزشتہ روز ٹربیونل… Continue 23reading بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کا فیصلہ کرلیا

نائیجیریا میں آئل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے بعد دھماکہ، 48 افراد جاں بحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

نائیجیریا میں آئل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے بعد دھماکہ، 48 افراد جاں بحق

ابوجہ (این این آئی )نائیجیریا کے علاقے مئیڈوگری آئل ٹینکر کی ایک اور گاڑی سے ٹکر کے بعد دھماکے کے نتیجے 48 افردا جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر کی سڑک سے گزرتے ہوئے مسافروں اور مویشیوں سے بھرے ٹرک… Continue 23reading نائیجیریا میں آئل ٹینکر کی ٹرک سے ٹکر کے بعد دھماکہ، 48 افراد جاں بحق

ایلون مسک کا2027تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کاامکان

datetime 8  ستمبر‬‮  2024

ایلون مسک کا2027تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کاامکان

نیویارک(این این آئی)ایلون مسک ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر)جیسی کمپنیوں کے مالک ہیں اور وہ بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کے قریب ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انفارما کنکٹ اکیڈمی کی ایک رپورٹ میں سامنے آئی۔رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے… Continue 23reading ایلون مسک کا2027تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کاامکان

استاد کی 11 سالہ لڑکی سے3 ماہ تک زیادتی

datetime 7  ستمبر‬‮  2024

استاد کی 11 سالہ لڑکی سے3 ماہ تک زیادتی

ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹیوشن ٹیچر کی جانب سے 11 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک 30 سالہ ٹیچر کو طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے،… Continue 23reading استاد کی 11 سالہ لڑکی سے3 ماہ تک زیادتی

ہم اتنی محبت کرتے ہیں کہ سب ایک ہی کفن میں ہوں، اسماعیل ہنیہ کی بہو کا جذباتی بیان

datetime 7  ستمبر‬‮  2024

ہم اتنی محبت کرتے ہیں کہ سب ایک ہی کفن میں ہوں، اسماعیل ہنیہ کی بہو کا جذباتی بیان

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نے ان کی شہید پوتیوں کی یادگار تصاویر کے ساتھ ایک درد بھرا پیغام شیئر کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں ایناس ہنیہ نے… Continue 23reading ہم اتنی محبت کرتے ہیں کہ سب ایک ہی کفن میں ہوں، اسماعیل ہنیہ کی بہو کا جذباتی بیان

Page 73 of 4438
1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 4,438