ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے کی پاداش میں بوائے فرینڈ کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر کے روڈ پر پھینک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق لالیتھا کماری نے اپنے دوست جے پرکاش کو قتل کرنے کے… Continue 23reading ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا