محبوبہ نے بوائے فرینڈ کیساتھ ملکر اس کی گرل فرینڈ کو قتل کردیا
ممبئی (این این آئی ) ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ایک 19 سالہ لڑکی اپنی جان سے گئی۔ پولیس کے بقول قتل کی یہ واردات فرقانیہ محلے میں دن دہاڑے پیش آئی جہاں شفا نامی نوجوان لڑکی کو نہایت قریب سے گولی ماری گئی۔جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت… Continue 23reading محبوبہ نے بوائے فرینڈ کیساتھ ملکر اس کی گرل فرینڈ کو قتل کردیا











































