اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی شرائط لاگوکردی گئی

datetime 16  اگست‬‮  2024

امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی شرائط لاگوکردی گئی

ابوظہبی (این این آئی)حالیہ عرصے میں مشرق وسطی بالخصوص متحدہ عرب امارات کی جانب سے ملازمت یا وزٹ ویزا پر آنے والے ایشیائی باشندوں کے لیے سخت پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اب پاکستان میں حکام نے امارات آنے جانے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے پاس امارت میں ہوٹل میں… Continue 23reading امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی شرائط لاگوکردی گئی

بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2024

بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف

ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ ان دنوں بھارت میں موجود ہیں جبکہ بنگلہ دیش میں ان کے ساتھیوں کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہے۔ بھارت نواز شیخ حسینہ نے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کو دبانے کیلئے طاقت کا استعمال کیا اور 300 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اب امریکی نشریاتی ادارے… Continue 23reading بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف

خاتون ڈاکٹر کا اجتماعی ریپ کے بعد قتل

datetime 16  اگست‬‮  2024

خاتون ڈاکٹر کا اجتماعی ریپ کے بعد قتل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں عصمت دری کے بعد زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کے قتل کے بعد شروع ہونے والا احتجاج متعدد شہروں میں پھیل گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے حکومتی عہدیداروں پر ملزمان کو سزا دینے کے بجائے انہیں تحفظ فراہم کرنے کا الزام عائد… Continue 23reading خاتون ڈاکٹر کا اجتماعی ریپ کے بعد قتل

بیٹا 11 سال سے بستر پر، والدین نے موت کا حق مانگ لیا

datetime 16  اگست‬‮  2024

بیٹا 11 سال سے بستر پر، والدین نے موت کا حق مانگ لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک نوجوان گیارہ سال سے بستر پر ہے۔ ہریش انجینیرنگ کا طالب علم تھا۔ 5 اگست 2013 کو وہ ایک عمارت سے گرگیا جس کے نتیجے میں اس کے حواس چلے گئے۔ تب سے اب تک وہ بستر پر ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہریش کے والد… Continue 23reading بیٹا 11 سال سے بستر پر، والدین نے موت کا حق مانگ لیا

مجھے لگا تھا کہ وہ مار ڈالیں گے،8سال سے قیدبنگلادیشی وکیل نے حسینہ کی خفیہ جیل کا احوال سنا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2024

مجھے لگا تھا کہ وہ مار ڈالیں گے،8سال سے قیدبنگلادیشی وکیل نے حسینہ کی خفیہ جیل کا احوال سنا دیا

ڈھاکہ(این این آئی)گزشتہ 8برسوں سے قید بنگلا دیشی بیرسٹر احمد بن قاسم نے مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کی خفیہ جیل کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر… Continue 23reading مجھے لگا تھا کہ وہ مار ڈالیں گے،8سال سے قیدبنگلادیشی وکیل نے حسینہ کی خفیہ جیل کا احوال سنا دیا

بنگلادیش،شیخ حسینہ اور 15اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج

datetime 15  اگست‬‮  2024

بنگلادیش،شیخ حسینہ اور 15اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف ایک رکشہ ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ، سابق وزیر ٹرانسپورٹ، سابق وزیر دفاع اور سابق وزیر خارجہ سمیت 11اعلیٰ حکام کو قتل کے ایک اور کیس میں نامزد کیا… Continue 23reading بنگلادیش،شیخ حسینہ اور 15اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج

افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2024

افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

نیویارک (این این آئی)ڈبلیو ایچ او نے افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس گیبرئیس نے کہا کانگو میں منکی پاکس کی متعدی وبا چار سو پچاس افراد کی جان لے چکی ہے، افریقہ کے باہر وائرس پھیلنے کا امکان بہت تشویشناک ہے۔ انہوں… Continue 23reading افریقہ میں منکی پاکس کی وبا کے بعد عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالامعزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار

datetime 15  اگست‬‮  2024

داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالامعزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے معزول کیے جانے کے بعد ان کے قریبی ساتھیوں کی پریشانی میں تاحال کمی نہیں ہوسکی۔ طلبہ نے بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کے ہر قریبی ساتھی پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے، طلبہ نے نے بھارت نواز حسینہ واجد کے ایک قریبی ساتھی کو… Continue 23reading داڑھی کٹوا کا فرار ہونیوالامعزول وزیراعظم شیخ حسینہ کا ساتھی گرفتار

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2024

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔امریکی میگزین پولیٹیکو کے مطابق ولی عہد نے ارکان کانگریس سے کہا کہ انہوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے۔ میگزین کے مطابق… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

Page 80 of 4436
1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 4,436