اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

تل ابیب (این این آئی )گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق نیتن یاہو نے بیٹے کی شادی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسرائیلی وزیراعظم کا عدالت میں کیسز میں… Continue 23reading حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

امریکی خاتون نے اپنا دودھ عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکی خاتون نے اپنا دودھ عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کی خاتون نے دوہزار لیٹر سے زیادہ اپنا دودھ عطیے میں دیا ہے۔ 36سالہ ایلینس اوگل ٹری جوتین بچوں کی ماں ہیں نے اس طرح ہزاروں بچوں کی پرورش کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عطیات میں پیسے عطیہ کرنا ہرکوئی کرسکتا ہے لیکن ٹیکساس میں فلاورماونٹھ کی رہائشی ایلیسس نے… Continue 23reading امریکی خاتون نے اپنا دودھ عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے، امریکا نے اسرائیل کو 130 بلڈوزر اور بھاری بموں کی فراہمی روک دی ہے، اسرائیل یہ بلڈوزر غزہ کی پٹی میں گھروں کو منہدم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع نے امریکی… Continue 23reading امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی

خطے میں جنگ پھیلی تو پوری دنیا لپیٹ میں آ سکتی،ایران کا انتباہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2024

خطے میں جنگ پھیلی تو پوری دنیا لپیٹ میں آ سکتی،ایران کا انتباہ

بیروت(این این آئی )لبنان پر مسلسل پرتشدد اسرائیلی بمباری کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے علاقائی کشیدگی کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں جنگ کی توسیع کے خلاف انتباہ کی تجدید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق انہوں نے ساتھ یہ بھی کہا کہ ان کا ملک حزب اللہ اور حماس کے… Continue 23reading خطے میں جنگ پھیلی تو پوری دنیا لپیٹ میں آ سکتی،ایران کا انتباہ

ٹرمپ کاایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کافیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کاایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کافیصلہ

واشنگٹن (این این آئی)ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے جنوری میں اقتدار سنبھالتے ہی ایران کے حوالے سیزیادہ سے زیادہ پابندیوںکی پالیسی پر واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو انہوں نے اپنی پہلی مدت کے دوران ایران پر عائد کی تھیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاملے… Continue 23reading ٹرمپ کاایران پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کافیصلہ

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید

تہران(این این آئی)ایران نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کسی بھی سابق یا موجودہ امریکی… Continue 23reading ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید

ہیکرز نے بھارتی حکومت کی ای میل آئی ڈیز فروخت کے لیے پیش کردیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہیکرز نے بھارتی حکومت کی ای میل آئی ڈیز فروخت کے لیے پیش کردیں

واشنگٹن (این این آئی)کسی بھی حکومت کی ای میل آئی ڈیز کو اگر ہیکرز نشانے پر لے لیں اور نقب لگاکر مواد چرالیں تو بہت سے معاملات پیچیدہ ہوسکتے ہیں۔ یہ سب کچھ کاروباری نقطہ نگاہ سے بھی خطرناک ہے اور قومی سلامتی کے پہلو سے بھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت کے لیے ایک… Continue 23reading ہیکرز نے بھارتی حکومت کی ای میل آئی ڈیز فروخت کے لیے پیش کردیں

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کیلئے پینٹاگون میں غور وفکر شروع کردیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کیمطابق نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نیغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنیکے لییفوج تعینات کرنیکا عندیہ دیا ہے، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پینٹاگون اہلکار نے اپنے… Continue 23reading ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

ٹرمپ کا وکیل مشکل میں، چینی ہیکرز کا ان کے فون کی جاسوسی کاانکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کا وکیل مشکل میں، چینی ہیکرز کا ان کے فون کی جاسوسی کاانکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہائوس میں داخلے کی دوسری مدت کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ چین بھی تجارت، ٹیکنالوجی اور تائیوان کے معاملے پر واشنگٹن کے ساتھ نئی کشیدگی میں داخل ہونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اسی دوران ٹرمپ کے وکیل کے فون کے ہیکنگ آپریشن… Continue 23reading ٹرمپ کا وکیل مشکل میں، چینی ہیکرز کا ان کے فون کی جاسوسی کاانکشاف

1 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 4,478