بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ایکسپورٹ پر کسٹم سروسز فیس ختم

datetime 7  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب میں ایکسپورٹ پر کسٹم سروسز فیس ختم

ریاض(این این آئی)سعودی زکو و ٹیکس و کسٹم اتھارٹی نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر 2024 سے ایکسپورٹ پر کسٹم سروسز کی فیس ختم کرنے جبکہ امپورٹ فیس کے نئے میکنزم کے تحت کسٹمز سروس فس کم کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کسٹم اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نئے ضوابط کے تحت… Continue 23reading سعودی عرب میں ایکسپورٹ پر کسٹم سروسز فیس ختم

عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعوی

datetime 7  ستمبر‬‮  2024

عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعوی

تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات استوار کرنے کیلیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ٹائمز آف اسرائیل میں شائع بلاگ برسلز سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی تعلقات کی خاتون محقق عینور بشیروفا نے لکھا ہے۔ اپنے مضمون میں انہوں نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعوی

یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے بجلی کی پیداوار کے لیے عرب دنیا کا اولین جوہری پلانٹ مکمل کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جوہری توانائی کارپوریشن کی جانب سے جاری بیان میں جوہری برقی پلانٹ کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جوہری توانائی کی جانب یہ نہایت اہم… Continue 23reading یو اے ای نے عرب دنیا کا سب سے پہلا جوہری پلانٹ بنالیا

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی)نے کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے زیادتی کیس میں ایک ہی ملزم کے ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے خاتون زیادتی و قتل کیس میں کی جانی… Continue 23reading کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردی

دوران پرواز نشے میں دھت مسافر کی جہاز کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

دوران پرواز نشے میں دھت مسافر کی جہاز کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش

لندن(این این آئی)نشے میں دھت ایک مسافر نے کاک پٹ میں گھس کر جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مسافر نے طیارے کا دروازہ اس وقت کھولنے کی کوشش کی جب جہاز 30 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑ رہا تھا۔اس دوران ایک دوسرے مسافر نے… Continue 23reading دوران پرواز نشے میں دھت مسافر کی جہاز کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش

مصر کے نئے دارالحکومت میں افریقہ کی بلند ترین عمارت تیار

datetime 6  ستمبر‬‮  2024

مصر کے نئے دارالحکومت میں افریقہ کی بلند ترین عمارت تیار

قاہرہ(این این آئی)مصر کے نئے دارالحکومت میں افریقہ کی بلند ترین عمارت تیار ہوگئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مشرق وسطی کے اہم ترین اسلامی ملک مصر کے نئے تیار ہونے والے دارالحکومت شہر کا بڑا کام تقریبا مکمل ہوچکا ہے، وہاں افریقہ کی بلند ترین اور خوبصورت ترین عمارت بھی تیار ہوگئی، جسے 75 فیصد… Continue 23reading مصر کے نئے دارالحکومت میں افریقہ کی بلند ترین عمارت تیار

برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی دبئی میں ہوگی

Dubai Visa
Dubai Visa
datetime 5  ستمبر‬‮  2024

برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی دبئی میں ہوگی

دبئی (این این آئی )دبئی پہلے ہی دنیا کی بلند ترین عمارت کا گھر ہے اور اب وہ دوسری بلند ترین عمارت کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برج عزیزی کا سنگ بنیاد جنوری 2024 میں رکھا گیا تھا مگر اس وقت اس کی اونچائی کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی… Continue 23reading برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی دبئی میں ہوگی

برطانیہ میں زومبی ڈرگ سمیت 22 خطرناک ادویات پر پابندی

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

برطانیہ میں زومبی ڈرگ سمیت 22 خطرناک ادویات پر پابندی

لندن(این این آئی ) برطانیہ کی حکومت نے ڈرگز سے ہونے والے اموات روکنے اور گینگز کے خلاف کریکٹ ڈان کے لییزومبی ڈرگ زیلیزین سمیت 22 خطرناک ادویات پر پابندی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں اس حوالے سے قانونی سازی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے محکمہ داخلہ کی جانب… Continue 23reading برطانیہ میں زومبی ڈرگ سمیت 22 خطرناک ادویات پر پابندی

کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت کی جانب سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ٹروڈو حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے حکومتی اتحاد میں شامل چھوٹی جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ

Page 74 of 4438
1 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 4,438