ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ زائرین کی آمد

datetime 5  جولائی  2024

مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ زائرین کی آمد

مدینہ منورہ(این این آئی)حج سیزن کے اختتام کے بعد مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے مسجد نبوی امور کی جنرل اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ 7 ہزار 933 زائرین مسجد نبوی آئے۔اس… Continue 23reading مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ زائرین کی آمد

یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

datetime 5  جولائی  2024

یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی حکام نے یکم محرم 1446ھ کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ ہر سال پرانے غلاف کعبہ کو جن سنہرے کڑوں سے باندھا جاتا ہے ان سے… Continue 23reading یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

datetime 5  جولائی  2024

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض(این این آئی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان کے جاری شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی… Continue 23reading سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

برطانوی انتخابات،پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

datetime 5  جولائی  2024

برطانوی انتخابات،پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

لندن(این این آئی )برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔گزشتہ… Continue 23reading برطانوی انتخابات،پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

مودی کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی

datetime 3  جولائی  2024

مودی کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی

نئی دہلی(این این آئی)مودی کے بھارت میں بدعنوانیاں عروج پر ، بھارتی وزیراعظم کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میڈیکل کالج میں داخلے کیلئے پیپر لیک کر کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل دا پئور لگانے والی بلیک لسٹ فرم، مودی کی قیادت والی کونسل… Continue 23reading مودی کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی

آننت اور رادھیکا کی شادی سے قبل 50 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام

datetime 3  جولائی  2024

آننت اور رادھیکا کی شادی سے قبل 50 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام

ممبئی (این این آئی)ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات کے باقاعدہ آغاز سے قبل 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتا اور مکیش امبانی نے اپنے چھوٹے بیٹے کی شادی کی… Continue 23reading آننت اور رادھیکا کی شادی سے قبل 50 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام

مسجد نبوی ۖ میں گونگے اور بہرے زائرین کیلئے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام

datetime 3  جولائی  2024

مسجد نبوی ۖ میں گونگے اور بہرے زائرین کیلئے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ۖ میں سماعت اور بینائی سے محروم زائرین کے لیے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ۖ میں خاص طور پر معمر اور معذور نمازیوں کے لیے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے اہم پیش رفت کی گئی ہے۔مسجد… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ میں گونگے اور بہرے زائرین کیلئے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی

datetime 3  جولائی  2024

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی حکومت نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنا کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث کیا گیا ہے۔اسٹوڈنٹ ویزا فیس 710 ڈالر سے بڑھا کر 1600 ڈالر مقرر کی گئی… Continue 23reading آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی

ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی

datetime 3  جولائی  2024

ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی

بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک خاندان کے 5 افراد نے ایک ساتھ خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے علیراج پور میں مقامی پولیس نے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں دریافت کیں، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے… Continue 23reading ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی

Page 74 of 4408
1 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 4,408