کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کویت کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آج صبح چند امریکی فوجی طیارے حادثے کا شکار ہو کر گر گئے۔ وزارتِ دفاع کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متعدد امریکی طیارے تباہ ہوئے ہیں، تاہم حادثے کی وجوہات کے بارے میں… Continue 23reading کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ











































