کتوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو 249 سال قید کی سزا
کینبرا(این این آئی )آسٹریلیا میں ایک زولوجسٹ کو کتوں سے زیادتی کرنے اور انہیں مارنے کے باعث 249 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زولوجسٹ آدم برٹن کو 60 سے زائد کتوں سے زیادتی اور انہیں مارنے کی وجہ سے سزا سنائی گئی ۔برطانوی ماہر مگرمچھ آسٹریلیا کے علاقے ڈارون… Continue 23reading کتوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو 249 سال قید کی سزا