سنگاپور میں کیڑے مکوڑوں کی 16اقسام انسانی خوراک قرار
سنگا پورسٹی(این این آئی )سنگاپور نے کیڑے مکوڑوں کی 16اقسام کو انسانی خوراک کے لیے قابلِ استعمال قرار دے دیا ہے جن میں ریشم کے کیڑے اور جھینگر بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگا پور کی فوڈ ایجنسی نے کہا کہ منظور شدہ کیڑے مکوڑوں کی اقسام اور ان کی مصنوعات کی درآمد کی فوری… Continue 23reading سنگاپور میں کیڑے مکوڑوں کی 16اقسام انسانی خوراک قرار