اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کولمبو: سری لنکا میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سیاحوں کی ایک بس سری لنکن صوبے اوا (UVA) کے ایلا ٹاؤں سے گزر رہی تھی جہاں اسے پہاڑی علاقے میں حادثہ پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 18 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حوالے سے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بس ایک گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تقریباً ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں گرگئی تھی۔
سیاحوں کی بس ہزار فٹ گہری کھائی میں جاری، 15 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































