ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

سرکاری اسپتال میں لرزہ خیز واقعہ، آئی سی یو وارڈ میں چوہے نے 2 نومولود بچوں کو کاٹ لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں زیرعلاج دو نومولود بچوں کو چوہے نے کاٹ لیا۔بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ایک بچی جس کا وزن تقریباً 1.2 کلوگرام تھا، نمونیا کے علاج کے لیے داخل تھی جبکہ دوسرا نومولود 1.6 کلوگرام وزن کے ساتھ وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھا۔

دونوں کو چوہے نے ہاتھ اور کندھے پر کاٹا۔اسپتال انتظامیہ نے مؤقف اپنایا کہ بچی کی موت چوہے کے حملے کی وجہ سے نہیں ہوئی، تاہم اس واقعے نے حفاظتی اقدامات میں سنگین کوتاہی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ واقعے کے بعد دو نرسوں کو معطل کر دیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق گزشتہ دنوں اسپتال کے اطراف بارش کا پانی جمع ہونے اور سیوریج لائن ٹوٹنے کے سبب وارڈ میں چوہوں کی موجودگی کی شکایات سامنے آ رہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…