جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ڈیم پر کرتب دکھانے والا شخص اچانک پانی میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 4  ستمبر‬‮  2025 |

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر سوائی مدھوپور کے ڈیم میں ایک شخص کرتب دکھاتے ہوئے پانی میں بہہ گیا۔مذکورہ شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیم پر کچھ لوگ کھڑے ہیں اور وہاں تعمیراتی کام بھی چل رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص آتا ہے اور بہتے ہوئے پانی کے قریب ترین چلا جاتا ہے۔یہ واقعہ ڈھیل ڈیم پر پیش آیا جس کے بعد اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…