جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی

datetime 15  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے میئر نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے۔ نیشنل ایمرجنسی نافذ کر کے واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے۔اس حوالے سے میئر واشنگٹن ڈی سی موریئل بوسر کا کہنا تھا کہ میٹروپولیٹن پولیس غیر قانونی مقیم افراد کی معلومات امیگریشن حکام کو نہیں دیگی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ بائیں بازو کے قدامت پسند ڈیمو کریٹکس میئر موریئل بوسر پر وفاق کو معلومات فراہم نہ کرنے کے حوالے سے دبا ڈال رہے ہیں، اگر پولیس نے وفاقی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی میں جرائم بہت بڑھ جائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی کی عوام اور تاجروں کو مخاطلب کرتے ہوئے کہا آپ لوگوں نے خوف میں نہیں آنا، میں آپ لوگوں کے ساتھ ہوں، اگر ضرورت پڑی تو میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کر دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…