منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک

datetime 1  جون‬‮  2024

سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، جمعہ کے روز ملک بھر میں کم سے کم 33 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرمی کی شدید لہر سے اموات بہار، اتر پردیش اور اڑیسہ کی ریاستوں میں ہوئیں۔ دارالحکومت دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے… Continue 23reading سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک

ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر سمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

datetime 31  مئی‬‮  2024

ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر سمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک فضائی میزبان کی جانب سے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سونا اسمگل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی میزبان کی جانب سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کا واقعہ ریاست کیرالہ کے کنور ائیرپورٹ پر پیش آیا۔ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کی جانب… Continue 23reading ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر سمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

میں آخر کار اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں، ملالہ

datetime 31  مئی‬‮  2024

میں آخر کار اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں، ملالہ

لندن (این این آئی)پاکستانی نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے برطانوی ویب سیریز میں اداکاری کرنے پر کہا ہے کہ میں آخر کار اپنے اندر چھپی صلاحتیوں کو دکھا رہی ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز وی آر لیڈی پارٹس کی پہلی جھلک جاری ہوتے ہی… Continue 23reading میں آخر کار اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ظاہر کر رہی ہوں، ملالہ

نیتا امبانی کا فون سونے کا ہے، بھارتی میڈیا

datetime 31  مئی‬‮  2024

نیتا امبانی کا فون سونے کا ہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ 24 قیراط سونے کی بوتل میں پانی پینے والی نیتا امبانی کا فون بھی سونے کا ہے۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق نیتا امبانی دنیا کا مہنگا ترین آئی فون استعمال کرتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کاروباری اور ایشیا کے امیرترین شخص مکیش امبانی… Continue 23reading نیتا امبانی کا فون سونے کا ہے، بھارتی میڈیا

سعودی عرب میں غیرقانونی حجاج کرام کی گرفتاری شروع

datetime 31  مئی‬‮  2024

سعودی عرب میں غیرقانونی حجاج کرام کی گرفتاری شروع

مکہ مکرمہ(این این آئی)حج سے قبل جہاں دنیا بھر کے مسلمان اس اہم فریضے کو ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں اس اہم فریضے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی بھی مشکل میں ڈال دیتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حج 2024 سے قبل بھی سعودی عرب کی جانب سے کچھ ایسا ہی… Continue 23reading سعودی عرب میں غیرقانونی حجاج کرام کی گرفتاری شروع

بھارت، شدید گرمی سے دو گھنٹے میں 16افراد ہلاک

datetime 31  مئی‬‮  2024

بھارت، شدید گرمی سے دو گھنٹے میں 16افراد ہلاک

اورنگ آباد(این این آئی)بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں جمعرات کی شام محض دو گھنٹوں کے دوران گرمی کی وجہ سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اورنگ آباد میں 48.2 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا اور یہ ریاست بہار میں سب سے گرم مقام رہا۔ڈاکٹرز… Continue 23reading بھارت، شدید گرمی سے دو گھنٹے میں 16افراد ہلاک

شارجہ میں اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا انتقال

datetime 30  مئی‬‮  2024

شارجہ میں اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا انتقال

شارجہ(این این آئی)عرب میڈیا پر تارکین وطن سے متعلق تو کئی خبریں موجود ہیں تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کرتی ہیں اور حیران بھی کر دیتی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں متحد عرب امارات میں خاتون تارکین وطن سے متعلق خبر نے عرب… Continue 23reading شارجہ میں اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا انتقال

صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریب کاری کا ثبوت نہیں ملا، ایرانی فوج

datetime 30  مئی‬‮  2024

صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریب کاری کا ثبوت نہیں ملا، ایرانی فوج

تہران(این این آئی)مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات سے متعلق ایرانی فوج نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی تخریب کاری کا ثبوت نہیں ملا۔ تہران سے عرب میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ حادثے کے شکار ہیلی کاپٹر کی مینٹیننس… Continue 23reading صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریب کاری کا ثبوت نہیں ملا، ایرانی فوج

برطانیہ میں سورج کی تیز تپش سے جِلدی کینسر پھیلنے لگا

datetime 30  مئی‬‮  2024

برطانیہ میں سورج کی تیز تپش سے جِلدی کینسر پھیلنے لگا

لندن(این این آئی)برطانیہ میں سورج کی تیز تپش سے جِلدکا کینسر پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سرطان کی تحقیق کرنے والے ادارے کینسر چیریٹی نے برطانیہ میں بسنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سورج کی تیز شعاعیں جِلدی کینسر (میلانوما )کا سبب بن رہی ہیں۔کینسر ریسرچ یوکے کی… Continue 23reading برطانیہ میں سورج کی تیز تپش سے جِلدی کینسر پھیلنے لگا

Page 75 of 4399
1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 4,399