نومنتخب صدر ٹرمپ پیر 20 جنوری 2025 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدارتی انتخاب 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ صدارت کے لیے لازمی 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے میں بالآخر کامیاب ہوگئے، اب وہ ایک بار پھر چار سالہ مدت کیلیے وائٹ ہاؤس کے مکین بن جائیں گے۔صدارتی انتخاب کے روز آخری لمحات تک ڈیمو کریٹ امیدوار کاملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ… Continue 23reading نومنتخب صدر ٹرمپ پیر 20 جنوری 2025 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے