پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کویت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2024

کویت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان

کویت سٹی (این این آئی)کویت جو ان دنوں شدید گرمی کے باعث بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کی کوشش کررہا ہے ملک کے بعض حصوں میں عارضی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔کویتی میڈیا کے مطابق وزارت بجلی، پانی اور قبل تجدید توانائی نے ایک بیان میں کہا کہ ‘زیادہ مصروف اوقات میں… Continue 23reading کویت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا اعلان

گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے، سعودی سفارت خانہ

datetime 21  جون‬‮  2024

گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے، سعودی سفارت خانہ

اسلام آباد(این این آئی)سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس حج کے دوران… Continue 23reading گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے، سعودی سفارت خانہ

حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

datetime 21  جون‬‮  2024

حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

ریاض (این این آئی)حج کے اختتام کے ساتھ ہی اب سعودی عرب سے عمرہ سیزن کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغازکردیاگیا ہے۔ تاہم داخلی عمرہ زائرین کے لیے عمرہ پرمٹ کا اجراء بیس ذوالحجہ… Continue 23reading حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

حج 2024، گرمی سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی

datetime 21  جون‬‮  2024

حج 2024، گرمی سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی

ریاض(این این آئی) دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔عرب میڈیا کے مطابق ان دو روز میں گرمی سے ہونے والی مزید اموات میں نصف سے زیادہ غیر رجسٹرڈ حاجی تھے اور ان میں… Continue 23reading حج 2024، گرمی سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چپل پڑ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 21  جون‬‮  2024

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چپل پڑ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اترپردیش (این این آئی)تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے والے نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل پھینکی گئی۔ بھارتی وزیراعظم لوک سبھا انتخابات میں جیتنے کے بعدوارنسی حلقے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چپل پڑ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی عرب میں 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

datetime 21  جون‬‮  2024

سعودی عرب میں 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کردی۔ڈی جی پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 18 جون سہ پہر 4 بجے تک مشاعر میں 9 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں۔ منی میں 4، عرفات 3 اور مزدلفہ میں 2 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں۔انہوںنے بتایا کہ20 پاکستانی حجاج… Continue 23reading سعودی عرب میں 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

اے لوگو، اللہ اور اس کے رسولۖ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ حج

datetime 15  جون‬‮  2024

اے لوگو، اللہ اور اس کے رسولۖ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ حج

مسجد نمبر ہ سے (این این آئی)مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اے لوگو، اللہ اور اس کے رسولۖ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، اللہ پر توکل کرنے والوں کو دنیا اور آخرت میں کامیابی… Continue 23reading اے لوگو، اللہ اور اس کے رسولۖ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ حج

ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ

datetime 15  جون‬‮  2024

ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ

انقرہ(این این آئی) ترکیہ نے امریکہ سے ایف 16 جنگی طیارے خریدے کا معاہدہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ نے ایف 16 جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ واشنگٹن نے مذاکرات کے بعد 23 ارب ڈالر… Continue 23reading ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ

امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیا

datetime 15  جون‬‮  2024

امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیا

نیویارک(این این آئ) امریکا میں ایک جوڑا مقامی پارک میں موجود چھوٹی سے جھیل میں مقناطیس کی مدد سے قیمتی اشیا کی تلاش میں تھا کہ تبھی اس کے ہاتھ ایک صندوق لگا جس میں 1 لاکھ ڈالرز محفوظ تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمز کین اور ان کی اہلیہ باربی اگوسٹینی نیویارک میں مقناطیس کی… Continue 23reading امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیا

Page 90 of 4419
1 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 4,419