بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک انٹرویو میں کہاکہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

اسماعیل ہنیہ کو نشانے بنانے کی کارروائی ایران کے اندر سے ہی کی گئی ،اسرائیلی میڈیاکادعویٰ

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہنیہ کو نشانے بنانے کی کارروائی ایران کے اندر سے ہی کی گئی ،اسرائیلی میڈیاکادعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے اندر سے ہی نشانہ بنایاگیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو نشانے بنانے کی کارروائی ایران کے اندر سے ہی کی گئی ہے۔

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

تہران(این این آئی)حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ جمعرات کوتہران میںادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں جمعرات کی صبح نماز جنازہ کے بعد میت قطر کے دارالحکومت دوحہ لائے جائے گی اور… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ای

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران(این این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ای

انگلینڈ، مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

datetime 31  جولائی  2024

انگلینڈ، مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

لندن(این این آئی )انگلینڈ کے علاقے ساتھ پورٹ میں مقامی مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروپ کے اراکین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو مسجد کی طرف پیش قدمی سے روکنے کی کوشش کی گئی جس… Continue 23reading انگلینڈ، مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

سعودیہ نے بیشتر کاروباری شعبوں میں 100 فیصد بیرونی ملکیت کی اجازت دے دی

datetime 31  جولائی  2024

سعودیہ نے بیشتر کاروباری شعبوں میں 100 فیصد بیرونی ملکیت کی اجازت دے دی

ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے انقلابی اقدام کے طور پر بہت سے کاروباری شعبوں میں غیر ملکی باشندوں کو کاروبار میں 100 فیصد ملکیت کی اجازت دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی نائب وزیرِ تجارت اور نیشنل کمپیٹیٹیو سینٹر کی سی ای او ڈاکٹر ایمان الطائری نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول… Continue 23reading سعودیہ نے بیشتر کاروباری شعبوں میں 100 فیصد بیرونی ملکیت کی اجازت دے دی

جاپان کے سرکاری اسکولوں میں انگریزی پڑھانے کیلئے اساتذہ بھیجنے کی تیاری

datetime 30  جولائی  2024

جاپان کے سرکاری اسکولوں میں انگریزی پڑھانے کیلئے اساتذہ بھیجنے کی تیاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارت برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کے ماتحت اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) جاپان کے سرکاری اسکولوں میں انگریزی پڑھانے کیلئے اساتذہ بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔نجی ویب سائٹ پرو پاکستانی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جاپان کو انگریزی زبان کے 30 معاون اساتذہ کی… Continue 23reading جاپان کے سرکاری اسکولوں میں انگریزی پڑھانے کیلئے اساتذہ بھیجنے کی تیاری

سعودی عرب میں21ہزار غیر قانونی افراد گرفتار

datetime 29  جولائی  2024

سعودی عرب میں21ہزار غیر قانونی افراد گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے حکام نے رہائش، ملازمت اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 21,103 غیرقانونی افراد کو گرفتار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کئے گئے 21,103 غیرقانونی افراد میں سے 5657 افراد سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے… Continue 23reading سعودی عرب میں21ہزار غیر قانونی افراد گرفتار

ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 29  جولائی  2024

ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

تہران (این این آئی)ایران نے دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے زیر اثر متعدد دہشتگرد تنظیموں مثلا… Continue 23reading ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

Page 93 of 4438
1 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 4,438