جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دی

datetime 24  جولائی  2024

چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دی

بیجنگ(این این آئی )چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان موجود دوریوں کو ختم کر کے صلح کرا دی،بیجنگ میں تمام دھڑوں کے درمیان تین روزہ مذاکرات کے بعد نیشنل یونٹی معاہدہ ہو گیا، تمام دھڑوں نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔فلسطینی دھڑوں کے درمیان ہونے والے نیشنل یونٹی معاہدے… Continue 23reading چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دی

رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا

datetime 24  جولائی  2024

رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا

برسلز (این این آئی )رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کلائمٹ مانیٹر کا کہنا تھا کہ 21 جولائی دنیا میں اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ای یو کلائمٹ مانیٹر کا کہنا تھا کہ 21 جولائی کو عالمی… Continue 23reading رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا

متحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئے

datetime 23  جولائی  2024

متحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئے

نیویارک/ دبئی(این این آئی ) متحدہ عرب امارات میں اپنے ملک کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بنگلہ دیشی بڑی مشکل میں پھنس گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے خلیجی ریاست میں اپنے ہی ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے 57 بنگلہ دیشیوں کو طویل قید… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئے

ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، دھوکہ ہونے کی شکایت

datetime 23  جولائی  2024

ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، دھوکہ ہونے کی شکایت

نیویارک(این این آئی)ایلون مسک اپنے بچے کی موت بول پڑے ہیں جبکہ اولاد کی علامتی موت کا ذمہ دار دماغی وائرس کو قرار دے دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او کی جانب سے کہنا تھا کہ ان کے ایک بیٹے کی علامتی موت ہوگئی تھی، ساتھ ہی… Continue 23reading ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، دھوکہ ہونے کی شکایت

43 سال جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

datetime 23  جولائی  2024

43 سال جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

واشنگٹن(این این آئی )بے گناہ امریکی خاتون کو 43 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 64 سالہ سینڈرا ہیمی 20 سال کی تھیں جب انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہیں 1980 میں ایک لائبریری ورکر کے قتل کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading 43 سال جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

بنگلا دیش،کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،طلبہ کا حکومت کو 48گھنٹوں کا الٹی میٹم

datetime 22  جولائی  2024

بنگلا دیش،کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،طلبہ کا حکومت کو 48گھنٹوں کا الٹی میٹم

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلا دیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے 48گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز عدالت نے علیحدگی کی تحریک میں حصہ لینے والوں کے خاندانوں کا سرکاری ملازمتوں میں 30فیصد کوٹا بحال… Continue 23reading بنگلا دیش،کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،طلبہ کا حکومت کو 48گھنٹوں کا الٹی میٹم

ملازمت کیلئے خواتین میں حمل کا ٹیسٹ لازمی کرنے پر چینی کمپنیوں پر مقدمہ

datetime 22  جولائی  2024

ملازمت کیلئے خواتین میں حمل کا ٹیسٹ لازمی کرنے پر چینی کمپنیوں پر مقدمہ

ژی جیانگ(این این آئی) چین میں کئی پراسیکیوٹرز نے حال ہی میں 16 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جن پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ملازمت کی امیدوار خواتین کیلئے حمل کے ٹیسٹ لو لازمی قرار دیا ہے۔اگرچہ چینی قانون واضح طور پر آجروں کو حمل کا ٹیسٹ بطور امتحانِ ملازمت… Continue 23reading ملازمت کیلئے خواتین میں حمل کا ٹیسٹ لازمی کرنے پر چینی کمپنیوں پر مقدمہ

بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا

datetime 22  جولائی  2024

بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا

پیڈرا برانکا(این این آئی) ملائیشیا کی سمندری حدود میں بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے آئل ٹینکر کا حکام نے سراغ لگا لیا ہے۔کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ اس نے ساؤ ٹومے اور پرنسپ کے جھنڈے تلے سفر کرنے والے سیریس ون نامی آئل ٹینکر اور ملک کے مشرقی ساحل سے… Continue 23reading بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا

بھارت میں کالے جادو سے علاج، لڑکی کے سر سے 77 سوئیاں نکال لی گئیں

datetime 22  جولائی  2024

بھارت میں کالے جادو سے علاج، لڑکی کے سر سے 77 سوئیاں نکال لی گئیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کالے جادو سے متاثرہ 19 سالہ لڑکی کے سر سے 77 سوئیاں نکال لی گئیں۔بھارتی ریاست اڑیسہ میں ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے ریشما بہرا نامی 19 سالہ لڑکی کے سر سے درجنوں سوئیاں نکالیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 4 سال قبل ریشما کی والدہ کا انتقال ہوا جس کے بعد… Continue 23reading بھارت میں کالے جادو سے علاج، لڑکی کے سر سے 77 سوئیاں نکال لی گئیں

Page 97 of 4438
1 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 4,438