ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا

ریاض(این این آئی)عودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رائل کلینکس کے معالجین نے فرمانروا شاہ سلمان کا طبی معائنہ کیا اور تشخیص کی کہ ان کے پھیپھڑوں میں انفکیشن ہوگیا ہے۔… Continue 23reading شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملہ کرنیوالے جنرل کو تمغہ فتح سے نواز دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملہ کرنیوالے جنرل کو تمغہ فتح سے نواز دیا

تہران(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملہ کرنے والے جنرل کو ایران کے اعلی ترین اعزاز سے نواز دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملہ کرنیوالے جنرل کو تمغہ فتح سے نواز دیا

سیاحتی مقام پر نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

سیاحتی مقام پر نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے سیاحتی مقام پر بوپ دیو گھاٹ پر 21 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں جمعرات کی رات 3 افراد نے خود کو سماجی کارکن ظاہر کرکے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔خاتون اپنے… Continue 23reading سیاحتی مقام پر نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

اسرائیل 7 اکتوبرکی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی عہدیدار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل 7 اکتوبرکی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی عہدیدار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر ذمے دار کے مطابق اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کو ایسی کوئی ضمانت پیش نہیں کی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ یہ بات امریکی نیوز چینل نے مذکورہ ذمے دار کے حوالے سے بتائی ہے۔امریکی ذمے دار کا مزید کہنا… Continue 23reading اسرائیل 7 اکتوبرکی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی عہدیدار

امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ وزٹ ویزے پر آنے والے وہ غیرملکی جن کے ویزے ایکسپائر ہو چکے ہیں اور وہ امارات میں ملازمت کرنے کے خواہاں ہیں وہ بھی اپنے لیے ورک پرمٹ حاصل کرنے کے مجاز ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق پاسپورٹ… Continue 23reading امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے

دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد

دبئی(این این آئی)دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادار ے نے بتایاکہ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق دبئی پولیس کو مسافروں کے پیجرز اور واکی ٹاکیز ضبط کرنے کا حکم دے دیا گیا۔اماراتی ایئر لائنز نے ایران، لبنان، عراق اور اردن کے لیے پروازیں منسوخ کر… Continue 23reading دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد

اسرائیلی حملے کا خوف، ایران نے سب سے بڑے آئل سٹیشن سے ٹینکر نکال لیے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیلی حملے کا خوف، ایران نے سب سے بڑے آئل سٹیشن سے ٹینکر نکال لیے

تل ابیب (این این آئی )یکم اکتوبر کو تہران کی جانب سے میزائل حملے کے بعد دنیا کی توجہ ایران کے خلاف اسرائیلی ردعمل کی طرف مبذول ہو رہی ہے۔ ایران نے اس روز 180 سے زیادہ بیلسٹک میزائل اسرائیل میں فوجی اہداف پر فائر کیے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسے منظرناموں کے بارے… Continue 23reading اسرائیلی حملے کا خوف، ایران نے سب سے بڑے آئل سٹیشن سے ٹینکر نکال لیے

بھارت کا جے شنکر کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بھیجنے کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

بھارت کا جے شنکر کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بھیجنے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سبرامنیم جے شنکر دورہ اسلام آباد میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے، 9 سال میں بھارت کی کسی اعلی شخصیت کا یہ… Continue 23reading بھارت کا جے شنکر کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان بھیجنے کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیا

تہران (این این آئی/نیوزڈیسک )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج تہران میں رائفل تھامے جمعے کا خطبہ دیا۔گزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ ایران کے سپریم لیڈر… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیا

1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 4,478