جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد

datetime 25  جولائی  2024

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد

مانچسٹر(این این آئی)مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، واقعے کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو لات مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد

ڈونلڈ لوکی پاکستان کیلئے10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی درخواست

datetime 24  جولائی  2024

ڈونلڈ لوکی پاکستان کیلئے10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی درخواست

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا… Continue 23reading ڈونلڈ لوکی پاکستان کیلئے10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی درخواست

بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل تباہ،20اہلکاروں سمیت 32افرادہلاک

datetime 24  جولائی  2024

بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل تباہ،20اہلکاروں سمیت 32افرادہلاک

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ ہو گیا ،گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بھارتی فریگیٹ کے تباہ ہونے سے نیوی کے 20 اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے باعث بحری جہاز مرمت کے قابل… Continue 23reading بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل تباہ،20اہلکاروں سمیت 32افرادہلاک

طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ ،18 افراد ہلاک

datetime 24  جولائی  2024

طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ ،18 افراد ہلاک

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ائیر لائن طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 19… Continue 23reading طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ ،18 افراد ہلاک

چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دی

datetime 24  جولائی  2024

چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دی

بیجنگ(این این آئی )چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان موجود دوریوں کو ختم کر کے صلح کرا دی،بیجنگ میں تمام دھڑوں کے درمیان تین روزہ مذاکرات کے بعد نیشنل یونٹی معاہدہ ہو گیا، تمام دھڑوں نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔فلسطینی دھڑوں کے درمیان ہونے والے نیشنل یونٹی معاہدے… Continue 23reading چین نے حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں میں صلح کرا دی

رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا

datetime 24  جولائی  2024

رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا

برسلز (این این آئی )رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کلائمٹ مانیٹر کا کہنا تھا کہ 21 جولائی دنیا میں اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ای یو کلائمٹ مانیٹر کا کہنا تھا کہ 21 جولائی کو عالمی… Continue 23reading رواں برس 21 جولائی دنیا کا گرم ترین دن بن گیا

متحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئے

datetime 23  جولائی  2024

متحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئے

نیویارک/ دبئی(این این آئی ) متحدہ عرب امارات میں اپنے ملک کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بنگلہ دیشی بڑی مشکل میں پھنس گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے خلیجی ریاست میں اپنے ہی ملک کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے 57 بنگلہ دیشیوں کو طویل قید… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئے

ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، دھوکہ ہونے کی شکایت

datetime 23  جولائی  2024

ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، دھوکہ ہونے کی شکایت

نیویارک(این این آئی)ایلون مسک اپنے بچے کی موت بول پڑے ہیں جبکہ اولاد کی علامتی موت کا ذمہ دار دماغی وائرس کو قرار دے دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او کی جانب سے کہنا تھا کہ ان کے ایک بیٹے کی علامتی موت ہوگئی تھی، ساتھ ہی… Continue 23reading ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، دھوکہ ہونے کی شکایت

43 سال جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

datetime 23  جولائی  2024

43 سال جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

واشنگٹن(این این آئی )بے گناہ امریکی خاتون کو 43 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 64 سالہ سینڈرا ہیمی 20 سال کی تھیں جب انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہیں 1980 میں ایک لائبریری ورکر کے قتل کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading 43 سال جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

Page 96 of 4438
1 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 4,438