منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یوکرائنی خاتون کااسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال

datetime 1  اپریل‬‮  2024

یوکرائنی خاتون کااسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال

کیف(این این آئی)دبئی میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال ہوگیا، خاتون کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون سیاحت کے لیے متحدہ عرب امارات… Continue 23reading یوکرائنی خاتون کااسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال

سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پر 10 لاکھ ریال خرچ کر دیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2024

سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پر 10 لاکھ ریال خرچ کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج کے لیے 10 لاکھ ریال کے اخراجات برداشت کیے۔سعودی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سعودی شہری کے پاس ملازمت کرنے والے پاکستانی کارکن گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا ، اسے ہر ہفتے 3 بار ڈائیلاسز کرانے کی ضرورت پڑتی تھی۔ سعودی شہری… Continue 23reading سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پر 10 لاکھ ریال خرچ کر دیئے

بی جے پی نے ووٹوں کی خاطر اللہ اکبر کے نعرے بلند کر دیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2024

بی جے پی نے ووٹوں کی خاطر اللہ اکبر کے نعرے بلند کر دیئے

نئی دہلی(این این آئی)جارحانہ مذہبی قوم پرست، مسلمان مخالف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے ووٹوں کی خاطر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کر دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے علاقے کوچ بہار سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار نسیت پرمانک نے تمام تر توجہ… Continue 23reading بی جے پی نے ووٹوں کی خاطر اللہ اکبر کے نعرے بلند کر دیئے

رمضان المبارک، 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2024

رمضان المبارک، 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (این این آئی)رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے، 50 ہزار سے زائد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے، 50 ہزار سے زائد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ علاقائی… Continue 23reading رمضان المبارک، 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

ایک اور امریکی عہدیدار غزہ جنگ پر احتجاجا مستعفی

datetime 30  مارچ‬‮  2024

ایک اور امریکی عہدیدار غزہ جنگ پر احتجاجا مستعفی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے لیے امریکی حمایت کے خلاف احتجاجا اپنے استعفی کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ میں جمہوریت، انسانی حقوق، اور محنت کے دفتر میں خارجہ امور کے افسر انیل شیلن نے زور دیا کہ انہوں نے… Continue 23reading ایک اور امریکی عہدیدار غزہ جنگ پر احتجاجا مستعفی

بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی

datetime 29  مارچ‬‮  2024

بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق نیویارک میں ریڈیو سٹی میوزک ہال کے باہر مظاہرین نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ایونٹ میں سابق امریکی صدور باراک اوباما اور بل کلنٹن بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر مظاہرین نے… Continue 23reading بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی

بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط

datetime 29  مارچ‬‮  2024

بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سیکڑوں وکیلوں نے چیف جسٹس آف انڈیاڈی وائی چندرچوڑ کو خط لکھ کر الزام عائد کیا ہے کہ ایک مفاد پرست گروپ عدلیہ پر دبائو ڈالنے اور انہیں بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ معاملے پر بھارتی وزیراعظم کانگریس پر برس پڑے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم مودی نے… Continue 23reading بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط

مودی حکومت کا سری نگر کی عید گاہ میں نمازِ عید کی اجازت دینے سے انکار

datetime 29  مارچ‬‮  2024

مودی حکومت کا سری نگر کی عید گاہ میں نمازِ عید کی اجازت دینے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی)مودی حکومت نے کشمیریوں کو سری نگر کی عیدگاہ میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے بی جے پی رہنما اور مقبوضہ علاقے کے وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے کہا ہے کہ اس… Continue 23reading مودی حکومت کا سری نگر کی عید گاہ میں نمازِ عید کی اجازت دینے سے انکار

جسمانی طور پر آپس میں جڑی بہنیں ایبی اور برٹنی نے شادی کر لی

datetime 29  مارچ‬‮  2024

جسمانی طور پر آپس میں جڑی بہنیں ایبی اور برٹنی نے شادی کر لی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایبی ہینسل جو جسمانی طور پر آپس میں جڑی ہوئی ہیں نے کچھ عرصہ قبل جوش بولنگ سے شادی کر لی ہے۔ بولنگ ایک نرس اور فوجی تجربہ کار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جڑواں لڑکیوں ایبی اور برٹنی ہینسل دوسرے لوگوں کی طرح معمول کی زندگی گزارتی ہیں، کاریں چلاتی، شاپنگ… Continue 23reading جسمانی طور پر آپس میں جڑی بہنیں ایبی اور برٹنی نے شادی کر لی

Page 96 of 4399
1 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 4,399