ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے والد پر سنگین الزامات لگادئیے
واشنگٹن (این این آئی)مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے ان پر سنگین الزامات لگادیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلون مسک کی 20 سالہ ٹرانسجینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن نے کہا ہے کہ والد نے میرے ساتھ سرد مہری کے ساتھ ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کیا ہوا… Continue 23reading ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے والد پر سنگین الزامات لگادئیے