جو بھی بنا اجازت حج پر گیا تو اسے ۔۔۔ امارات نے سخت ترین حکم جاری کر دیا
دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی اسلامی امور، اوقاف اور زکو کی جنرل اتھارٹی نے انتباہ کیا ہے کہ اماراتی شہری اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج نہ کریں۔ عرب ٹی وی کے مطابق بغیر اجازت نامے سعودی عرب پہنچنے والے کسی بھی اماراتی شہری کو 50 ہزار… Continue 23reading جو بھی بنا اجازت حج پر گیا تو اسے ۔۔۔ امارات نے سخت ترین حکم جاری کر دیا







































