ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون نے نمبر بلاک کرنے پر بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں خاتون نے بحث کے دوران غصے میں اپنے بوائے فرینڈ کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بلاس پور میں 22 سالہ خاتون روشنی سوریاونشی کی نمبر بلاک کرنے پر 25 سالہ بوائے فرینڈ کمتا پرساد سوریاونشی سے بحث ہو گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خاتون نے بحث کے دوران غصے میں آ کر بوائے فرینڈ کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا۔کمتا پرساد سوریاونشی کرائے کے گھر میں رہتا تھا اور ایک مقامی ہوٹل میں ملازم تھا، اس کا 6 ماہ قبل انسٹاگرام پر روشنی سوریاونشی سے رابطہ ہوا تھا اور پھر دونوں کو ایک دوسرے سے محبت ہو گئی تھی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پچھلے 2 سے 3 دنوں کے دوران ان دونوں کے درمیان کشیدگی اس وقت بڑھی جب کمتا پرساد نے روشنی سے بات چیت کرنا بند کر دی اور اس کا نمبر بلاک کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق کمتا پرساد نے روشنی کا نمبر بلاک کیا تو اسے یہ شک ہوا کہ اب اس کے بوائے فرینڈ کو کوئی دوسری عورت مل گئی ہے اور اسی شک کی وجہ سے مشتعل ہو کر وہ چاقو لے کر اپنے بوائے فرینڈ کے گھر گئی اور بحث کے دوران اسے سینے میں چاقو مار کر قتل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…