چور پانچ منٹ میں ایک ارب 67 کروڑ مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ اکھاڑ لے گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لندن میں ایک غیر معمولی چوری کا واقعہ سامنے آیا، جہاں 18 قیراط خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ غائب کر دیا گیا۔ اس چوری کے سلسلے میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جن میں سے ایک پر براہ راست چوری میں ملوث ہونے اور دو پر چوری… Continue 23reading چور پانچ منٹ میں ایک ارب 67 کروڑ مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ اکھاڑ لے گئے