ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویۖ آمد

datetime 19  اپریل‬‮  2024

ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویۖ آمد

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویۖ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 55 لاکھ 48 ہزار 288 زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل اتھارٹی نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آنے والوں کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ۔اتھارٹی کے مطابق ریاض الجنہ میں… Continue 23reading ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویۖ آمد

امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

datetime 19  اپریل‬‮  2024

امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک (این این آئی)اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، اقوام متحدہ میں نائب امریکی مندوب رابرٹ ووڈ نے پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں نائب امریکی مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بتایا کہ اسرائیل پر حملے… Continue 23reading امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار

datetime 19  اپریل‬‮  2024

سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں قرآنی آیات کا مذاق اُڑانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق ملعون شخص نے قرآنی آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنایا تھا جس میں احکام ربانی کا مذاق اُڑایا تھا (نعوذ باللہ) اور اس آڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا تھا۔جس پر صارفین نے… Continue 23reading سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار

عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے

datetime 18  اپریل‬‮  2024

عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے

مسقط(این این آئی)گزشتہ چند دنوں سے سلطنت عمان میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایسے میں ایک ایسی دلخراش ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک باپ اپنی چھوٹی بچی کو اسکول لینے جارہا تھا… Continue 23reading عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے

مدینہ منورہ ، زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے شیخ اسماعیل انتقال کر گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2024

مدینہ منورہ ، زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے شیخ اسماعیل انتقال کر گئے

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ میں 40 برس سے زائرین کو مفت چائے اور قہوہ پلانے والے 96 سالہ شیخ اسماعیل الزائم ابو الصبا انتقال کرگئے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق مدینہ منورہ میں انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے شیخ اسماعیل کا تعلق شام کے شہر حماہ سے تھا۔ وہ 50سال سے مدینہ… Continue 23reading مدینہ منورہ ، زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے شیخ اسماعیل انتقال کر گئے

کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرز سے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2024

کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرز سے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا

علیگودرز(این این آئی) ایک ایرانی شہری جسے سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالروں سے بھرا بیگ ملا، نے اس بیگ کو مالک کو واپس کرکے نیکی کی زبردست مثال قائم کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ نامعلوم شہری جو کہ ایرانی شہر علی گودرز کا رہائشی ہے، نے مقامی نیوز کو… Continue 23reading کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرز سے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا

امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور

datetime 18  اپریل‬‮  2024

امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ بارشوں کے بعد شہریوں کو اب تک شدید مشکلات کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بہت سے علاقوں میں اب تک پانی کھڑا ہے جس کے باعث لوگوں کو آمد و رفت میں الجھنیں درپیش ہیں۔ بہت سے لوگوں کو گھر کے لیے سامان خریدنے کی خریداری… Continue 23reading امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور

کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان

datetime 18  اپریل‬‮  2024

کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان

کویت سٹی (این این آئی)کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پریشان ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مسافر فہیم الدین نے اس حوالے سے بتایا کہ پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے، غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو… Continue 23reading کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان

کینیڈا،سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اور پاکستانی ملوث

datetime 18  اپریل‬‮  2024

کینیڈا،سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اور پاکستانی ملوث

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کی تاریخ میں ٹورانٹو کے پیئرسن ائیرپورٹ پر فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری میں بھارتی اور پاکستانی ملوث پائے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال زیورخ سے ایک فلائٹ سے ساڑھے 22 ملین ڈالر کا سونا اور کرنسی کا کنٹینر ٹورانٹو پہنچا… Continue 23reading کینیڈا،سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اور پاکستانی ملوث

Page 99 of 4409
1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 4,409