جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب سے 30 پاکستانی قیدی پاکستان منتقل

datetime 10  جولائی  2025 |

ریاض (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کے مطابق سعودی عرب سے اب تک 30 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جاچکا ہے، قانونی کارروائی اور طریقہ کار مکمل ہونے کے بعد قیدیوں کے تین گروپوں کو پاکستان منتقل کیا گیا ہے۔

پاکستانی سفیر نے بتایا کہ کہ قیدی اپنی باقی سزا پاکستان کی جیلوں میں مکمل کریں گے جبکہ 419 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے قانونی کارروائی جَلد مکمل کی جائے گی۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ سعودی جیلوں میں 70 فیصد پاکستانی منشیات کے کیسز میں سزا یافتہ ہیں، یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔یاد رہے کہ دونوں ملکوں نے سزا یافتہ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…