ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ترکیہ میں ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو بلاک کردیاگیا

datetime 10  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی )ترکیہ میں ایلون مسک کی کمپنی ایکس کے چیٹ بوٹ گروک پر پابندی عائد کر دی گئی۔اوپن اے آئی کی جانب سے 2022 میں چیٹ جی پی ٹی کے لانچ کے بعد سے سیاسی تعصب، نفرت انگیز تقریر اور اے آئی چیٹ بوٹس کی درستگی کے مسائل ایک تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ ایک عدالت نے ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو ترک صدر رجب طیب اردوان کے بارے میں ہتک آمیز تبصرہ کرنے پر بلاک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اس حوالے سے انقرہ کے چیف پروسیکیوٹر کے دفتر نے اس واقعے کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔تاحال ایکس کی جانب سے گروک کو ترکیہ میں بلاک کرنے پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…