اگلے 100 دن میں تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی
نیویارک(این این آئی)خود کو نیا نوسٹراڈیمس کہلوانے والے نجومی کریگ ہیملٹن پارکر نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 100 دنوں میں دنیا کے چار بڑے خطوں میں ایسے فلیش پوائنٹس جنم لے سکتے ہیں جو عالمی سطح پر شدید کشیدگی کا باعث بن سکتے ہیں، حتی کہ تیسری عالمی جنگ کو جنم دے سکتے ہیں۔… Continue 23reading اگلے 100 دن میں تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی







































