ہانگ کانگ میں 45 جمہوریت پسند رہنماوں کو 10 سال قید کی سزائیں
ہانگ کانگ سٹی (این این آئی )ہانگ کانگ کی ہائی کورٹ نے قومی سلامتی کے ایک مقدمے کے بعد 45 جمہوریت پسند کارکنوں کو 10 سال تک قید کی سزا سنا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق2021 میں کل 47 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر سیکیورٹی قانون کے تحت تخریب کاری کی سازش کا… Continue 23reading ہانگ کانگ میں 45 جمہوریت پسند رہنماوں کو 10 سال قید کی سزائیں