غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیلی فوج رفح سے نکلنا شروع
غزہ (این این آئی)غزہ میں جنگ بندی پرعمل شروع ، پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں رفح سٹی سے نکلنا شروع کردیا ، فوجیں مصر سرحد کے ساتھ فلاڈیلفی راہداری کے ساتھ موجود رہیں گی۔لٹے پٹے فلسطینی… Continue 23reading غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیلی فوج رفح سے نکلنا شروع