جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ٹرمپ نے نیٹو سیکرٹری جنرل کی جانب سے بھیجا گیا ذاتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

datetime 24  جون‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سیکرٹری جنرل مائیک رُٹے کی جانب سے انہیں بھیجا گیا ایک نجی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق عالمی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کو عموماً نجی رکھا جاتا ہے، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے اس میں سیاسی فائدہ دیکھ کر اس پیغام کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رُٹے کا پیغام شیئر کیا، بظاہر ’سگنل‘ نامی ایپلیکیشن پر موصول ہونے والے اس پیغام میں مارک رُٹے نے ایران پر ٹرمپ کے جوہری حملوں کی تعریف کی۔

انہوں نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں آپ کی فیصلہ کن کارروائی پر مبارکباد اور شکریہ، یہ واقعی غیر معمولی کام تھا جس کی کسی اور میں ہمت نہیں تھی۔امریکی اخبار کے مطابق نیٹو نے تصدیق کی ہے کہ یہ پیغام اصلی ہے اور مارک رُٹے کی جانب سے ہی ٹرمپ کو بھیجا گیا تھا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…