جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

datetime 19  اگست‬‮  2024

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

ماسکو(این این آئی )روس کے علاقے کمچٹکامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت سات اعشاریہ صفر نوٹ کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 میل اور اس کا مرکز ساحلی شہر پیٹرو پاولوسکی تھا۔مقامی جیو فزیکل سروس کے مطابق زلزلہ چھ کلومیٹر گہرائی… Continue 23reading روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2024

افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

کابل(این این آئی)طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سزا میں نصیحت کرنے سے لے کر تنخواہوں کی کٹوتی تک کی شق شامل ہے۔ ذبیح اللہ نے… Continue 23reading افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان حکومت

datetime 17  اگست‬‮  2024

پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان حکومت

کابل (این این آئی)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ بھائی چارے کے تعلقات رکھیں۔ترجمان افغان حکومت کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان حکومت

امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی

datetime 17  اگست‬‮  2024

امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی

ابوظہبی (این این آئی )یو اے ای میں کام کرنے والے جو پروفیشنلز طویل المیعاد قیام کے لیے گولڈن ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے کم از کم ماہانہ تنخواہ 30 ہزار درہم کی شرط عائد کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امیگریشن کے ماہرین نے بتایا کہ 10 سالہ قیام کے گولڈن ویزا… Continue 23reading امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی

ایرانی حملہ ہوا تو یورپی اتحادی بھی حملہ کردیں،اسرائیلی وزیر خارجہ

datetime 17  اگست‬‮  2024

ایرانی حملہ ہوا تو یورپی اتحادی بھی حملہ کردیں،اسرائیلی وزیر خارجہ

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے ایران کے اسرائیل پر متوقع جوابی حملے کی صورت میں یورپی اتحادی ملکوں سے ایران پر حملہ کرنے کی توقع کی ہے۔غیرملکی خبررساں کے ادارے کے مطابق اسرائیل وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں یورپی اتحادی ہم منصبوں کے ساتھ فون پر اس وقت تبادلہ خیال… Continue 23reading ایرانی حملہ ہوا تو یورپی اتحادی بھی حملہ کردیں،اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیل پر جوابی حملہ نہ کرنا ورنہ تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکہ

datetime 17  اگست‬‮  2024

اسرائیل پر جوابی حملہ نہ کرنا ورنہ تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی ذمہ دار نے انتباہ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تو ایران کو اس کے تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا اور غزہ میں جنگی بندی کے لیے مذاکراتی عمل بھی پٹڑی سے اتر جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی ان کھلے لفظوں… Continue 23reading اسرائیل پر جوابی حملہ نہ کرنا ورنہ تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،امریکہ

طاقتور زلزلے نے تائیوان کی زمین کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 16  اگست‬‮  2024

طاقتور زلزلے نے تائیوان کی زمین کو ہلا کر رکھ دیا

تائی پے (این این آئی)تائیوان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کئے گئے، جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تائیوان کی موسمی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ مقامی… Continue 23reading طاقتور زلزلے نے تائیوان کی زمین کو ہلا کر رکھ دیا

امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی شرائط لاگوکردی گئی

datetime 16  اگست‬‮  2024

امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی شرائط لاگوکردی گئی

ابوظہبی (این این آئی)حالیہ عرصے میں مشرق وسطی بالخصوص متحدہ عرب امارات کی جانب سے ملازمت یا وزٹ ویزا پر آنے والے ایشیائی باشندوں کے لیے سخت پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اب پاکستان میں حکام نے امارات آنے جانے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے پاس امارت میں ہوٹل میں… Continue 23reading امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے نئی شرائط لاگوکردی گئی

بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2024

بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف

ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ ان دنوں بھارت میں موجود ہیں جبکہ بنگلہ دیش میں ان کے ساتھیوں کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہے۔ بھارت نواز شیخ حسینہ نے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کو دبانے کیلئے طاقت کا استعمال کیا اور 300 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اب امریکی نشریاتی ادارے… Continue 23reading بھارت کا شیخ حسینہ کو رعایت کیلئے امریکہ سے رابطے کا انکشاف

1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 4,473