اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایران کا امریکہ کیساتھ جوہری مذاکرات نہ کرنے کااعلان

datetime 14  جون‬‮  2025 |

تہران (این این آئی)ایران نے اسرائیلی حملے کے بعد کہاہے کہ تہران کے جوہری پروگرام پر امریکہ کے ساتھ بات چیت بے معنی ہے۔ ایران نے واشنگٹن پر اس حملے کی حمایت کا الزام لگایا جو اسرائیل کی طرف سے اس کے خلاف اب تک کا سب سے بڑے فوجی حملہ ہے۔

ایرانی میڈیا نے وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے حوالے سے بتایاکہ فریقِ ثانی (امریکہ) نے ایسا عمل کیا جس سے مذاکرات بے معنی ہو جائیں۔ یہ نہیں کہ آپ مذاکرات کرنے کا دعوی کریں اور ساتھ ہی صیہونی حکومت (اسرائیل) کو ایران کی سرزمین کو نشانہ بنانے کی اجازت دے کر کام تقسیم کر دیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل سفارتی عمل پر اثر و رسوخ پیدا کرنے میں کامیاب رہا اور اسرائیل کا حملہ واشنگٹن کی اجازت کے بغیر نہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…