ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گھر پر گر کر تباہ،متعدد ہلاکتیں

datetime 2  فروری‬‮  2024

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گھر پر گر کر تباہ،متعدد ہلاکتیں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس سے مسافر اور گھر میں موجود افراد میں سے متعدد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک انجن والے طیارے کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور سے اپنے آخری رابطے میں بتایا تھا… Continue 23reading امریکا میں مسافر بردار طیارہ گھر پر گر کر تباہ،متعدد ہلاکتیں

ماہرین نے فون کا استعمال دماغی صحت کیلئے خطرناک قراردیدیا

datetime 1  فروری‬‮  2024

ماہرین نے فون کا استعمال دماغی صحت کیلئے خطرناک قراردیدیا

لندن(این این آئی)ایک سائنسی تحقیق میں موبائل فون کے زیادہ استعمال کے خلاف سخت وارننگ جاری کی گئی اور اس سے ہونے والے کچھ نقصانات کا انکشاف کیا گیاہے کیونکہ روزانہ فون کا طویل استعمال صارف کو ایسی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے جو اس کی زندگی کو بدل سکتی ہیں۔برطانوی اخبارکی رپورٹ کے… Continue 23reading ماہرین نے فون کا استعمال دماغی صحت کیلئے خطرناک قراردیدیا

امریکہ میں چارچینی افرادپرفردجرم عائد

datetime 1  فروری‬‮  2024

امریکہ میں چارچینی افرادپرفردجرم عائد

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے چار چینی شہریوں پر امریکی ساختہ الیکٹرانک پرزوں کی ایران اسمگلنگ کے جرم میں فرد جرم عائد کی ہے جن میں کچھ ممکنہ فوجی استعمال کے آلات بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ نے ایک بیان میں کہا کہ چینی شہریوں… Continue 23reading امریکہ میں چارچینی افرادپرفردجرم عائد

امریکی پادری نے خدا کا حکم کہہ کر پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کرپٹو کرنسی کا فراڈ کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

امریکی پادری نے خدا کا حکم کہہ کر پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کرپٹو کرنسی کا فراڈ کردیا

کولوراڈو(این این آئی) امریکا میں ایک پادری کو تقریبا 32 لاکھ ڈالرز مالیت کے کرپٹوکرنسی فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو پادری ایلی ریگالڈو اور ان کی اہلیہ نے ایک غیرفعال کرپٹو کوائن کی تشہیر کرکے اپنے چرچ کے پیروکاروں کے ساتھ لاکھوں ڈالرز کا فراڈ کیا جس… Continue 23reading امریکی پادری نے خدا کا حکم کہہ کر پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کرپٹو کرنسی کا فراڈ کردیا

ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزازچھن گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزازچھن گیا

نیویارک(این این آئی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز فرانس کی مشہور کمپنی لوئی وٹان موئے ہینیسی(LVMH) کے سربراہ برنارڈ آرنلٹ نیحاصل کر لیا ہے۔ مشہور امریکی بزنس میگزین فوربز… Continue 23reading ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزازچھن گیا

سرکاری اسکول میں استاد نے استانی اور رقیب ٹیچر کو قتل کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

سرکاری اسکول میں استاد نے استانی اور رقیب ٹیچر کو قتل کردیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے سرکاری اسکول میں ایک استاد نے فائرنگ کرکے 2 ساتھی ٹیچرز کو قتل کردیا اور خود کو بھی گولی مارلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑ کھنڈ کے ضلع گوڈا میں چترا اسکول میں 42 سالہ ٹیچر روی رانجن نے خاتون ٹیچر 35 سالہ سوجاتا مشرا اور 40 سالہ… Continue 23reading سرکاری اسکول میں استاد نے استانی اور رقیب ٹیچر کو قتل کردیا

فتح کے بغیرغزہ سے فوج نہیں نکلے گی ،اسرائیلی وزیراعظم

datetime 31  جنوری‬‮  2024

فتح کے بغیرغزہ سے فوج نہیں نکلے گی ،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(این این آئی)پیرس میں اسرائیلی موساد سربراہ کے سی آئی اے سربراہ کی مدد سے قطر اور مصر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آنے والی تجویز پر حماس کا جائزہ لینے کے عندیہ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی سے اس وقت… Continue 23reading فتح کے بغیرغزہ سے فوج نہیں نکلے گی ،اسرائیلی وزیراعظم

رمضان المبارک کی آمد آمد،الٹی گنتی شروع ہوگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2024

رمضان المبارک کی آمد آمد،الٹی گنتی شروع ہوگئی

قاہرہ(این این آئی)یکم شعبان المعظم کب ہوگا ؟ ایک ایسا سوال ہے جسے دنیا بھرکے مسلمان تلاش کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ رمضان کے بابرکت مہینے کے ایمان پرور ماحول کی قربت ہے، کیونکہ شعبان کی آمد سے رمضان کے مہینے میں 30 دن سے بھی کم باقی ایام رہ جائیں گے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد آمد،الٹی گنتی شروع ہوگئی

سعودی عرب میں سردی کی لہر،برفباری کا امکان

datetime 31  جنوری‬‮  2024

سعودی عرب میں سردی کی لہر،برفباری کا امکان

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ جدہ، مکہ مکرمہ، طائف اور مدینہ منورہ سرد ہوائوں کی لپیٹ میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ تبوک، عسیر اور الباحہ میں بھی سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ جمعے تک سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں موسم غیر یقینی رہے گا… Continue 23reading سعودی عرب میں سردی کی لہر،برفباری کا امکان

Page 124 of 4409
1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 4,409