جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے

datetime 18  جون‬‮  2025 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 7 عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے اجازت نامے منسوخ اور بینک ضمانت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت نے کہا کہ مذکورہ کمپنیوں نے پیکیج کے مطابق عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے میں کوتاہی برتی ہے۔

یہ اقدام ان کوششوں کا حصہ ہے جو وزارت عمرہ زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کوبہتر کرنے اور عمرہ کمپنیوں سے کئے گئے معاہداتی پروگراموں پر عمل درآمد کی نگرانی کے لئے کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…