ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی زبان سے سچ نکل گیا؛ اسرائیل کو دہشت گرد کہہ دیا

datetime 21  جون‬‮  2025 |

نیویارک(این این آئی)قدرت نے امریکی سفیر کے منہ سے سچ نکلوا دیا، اسرائیل سے متعلق سچ زبان پر آہی گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران امریکی سفیر ڈروتھی شیا کی زبان پھسل گئی تاہم انہوں نے اپنے جملے کی فوری تصحیح بھی کردی۔

امریکی سفیر ڈوروتھی شیہ نے اسرائیل کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پورے خطے میں دہشت گردی کررہا ہے اور افراتفری پھیلارہا ہے۔اقوام متحدہ میں اس تاریخی سچ کے بعد انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا کہ وہ تو یہ سب کچھ ایران کے بارے میں کہنا چاہ رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل خطے میں دہشت پھیلانے والا ملک ہے تاہم فورا اپنی تصحیح کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کا اشارہ ایران کی جانب تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…