ہفتہ‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب، موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب، موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہیں گے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف، اضم اور العرضیات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی توقع… Continue 23reading سعودی عرب، موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

سویڈن کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

سویڈن کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر

سٹاک ہوم (این این آئی)یورپی ملک سویڈن نے رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپس جانے والے تارکین وطن کیلئے معاوضے میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سویڈن کے مائیگریشن وزیر نے بتایا کہ 2026 سے رضاکارانہ طور پر اپنے آبائی ممالک کو واپس جانے والے تارکین وطن 34 ہزار ڈالرز(تقریبا ایک… Continue 23reading سویڈن کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر

سعودی عرب، رشوت لینے پرسابق آئی جی کو 20 سال قید

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب، رشوت لینے پرسابق آئی جی کو 20 سال قید

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں عہدے کے ناجائز استعمال، جعلسازی اور رشوت لینے کے الزامات میں سابق آئی جی پولیس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عدالت نے سابق آئی جی پولیس جنرل خالد بن قرار الحربی پر ڈیڑھ کروڑ… Continue 23reading سعودی عرب، رشوت لینے پرسابق آئی جی کو 20 سال قید

مسجد نبوی ۖ،1 ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

مسجد نبوی ۖ،1 ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

مدینہ منورہ (این این آئی )گرم موسم کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ۖ کا رخ کر رہی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی ۖ میں 54 لاکھ 10 ہزار 89 زائرین کی آمد ہوئی۔ اس ایک ہفتے کے دوران… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ،1 ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

ایک کروڑ لو ملک چھوڑو، یورپی ملک کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

ایک کروڑ لو ملک چھوڑو، یورپی ملک کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر

سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن کی حکومت نے کہا ہے کہ رضاکارانہ طور پر ملک سے واپس جانے والے تارکین وطن کو 34 ہزار ڈالرادا کیے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈن گزشتہ کئی دہائیوں سے دیگر ممالک کے شہریوں کو پناہ دینے کے حوالے کی ہیومینیٹیرین سپر پاوربنا ہوا تھا لیکن حالیہ کچھ سالوں… Continue 23reading ایک کروڑ لو ملک چھوڑو، یورپی ملک کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر

سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

برن(این این آئی)سابقہ ماڈل اور مس سوئٹزرلینڈ مقابلے کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے درندہ صفت شوہر نے انہیں بے دردی سے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کیے اور پھر بلینڈر میں پیس دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرسٹینا جوکسیمووچ نے 2003 میں مس نارتھ ویسٹ سوئٹزرلینڈ کا ٹائٹل جیتا تھا اور وہ سال 2008 میں… Continue 23reading سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا۔انہوں… Continue 23reading ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی

ناجائزتعلقات رکھنے والے دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

ناجائزتعلقات رکھنے والے دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ریلوے ٹریک سے 28 سالہ خاتون ریتا یادیو کی لاش ملی ہے جب کہ پولیس نے تعاقب کے بعد کچھ دور پر ہی دیور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں 32 سالہ دیور شیوم یادیو نے اپنے بھابھی 28 سالہ ریتا یادیو… Continue 23reading ناجائزتعلقات رکھنے والے دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا

بیجنگ (این این آئی )سی آئی اے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے اعلامیے میں کہاگیاکہ71 سالہ الیگزینڈر چنگ ما نے مئی میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ جرم کا اعتراف کرنے کا معاہدہ کیا۔… Continue 23reading چین کیلئے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا

1 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 4,475