بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انصاف ہو تو ایسا! چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

انصاف ہو تو ایسا! چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

تہران /نیویارک(این این آئی )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے چوری کے جرم میں ایک شہری کے ہاتھ کی انگلیاں کاٹنے پر ایرانی حکام کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایمنسٹی نے کہاکہ ایران کے شمالی صوبے مازندران کی ایک جیل میں ایک شہری کی انگلیاں کاٹنا تشدد کی ایک… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا! چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

کردوں سے متعلق طیب اردوان کا ایسا بیان جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

کردوں سے متعلق طیب اردوان کا ایسا بیان جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوآن نے شمال مشرقی شام میں اپنے فوجی آپریشن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے یہ صحرائی علاقہ کردوں کے لیے نہیں بلکہ عربوں کی رہائش کے لیے ہے۔ وہ یہ بھول گئے کہ ترکی فوجی آپریشن کے نتیجے میں ہزراوں کرد شہری جن میں خواتین اور بچوں کی… Continue 23reading کردوں سے متعلق طیب اردوان کا ایسا بیان جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا

عراق میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،63افراد ہلاک، دسیوں زخمی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

عراق میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،63افراد ہلاک، دسیوں زخمی

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں 63 افراد ہلاک ہوگئے ۔عراق کے انسانی حقوق کمیشن نے پرتشدد واقعات میں ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں دوجنوبی صوبوں ذی قار اور میسان میں ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading عراق میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،63افراد ہلاک، دسیوں زخمی

10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

سان تیاگو(این این آئی)چلی میں حکومتی اقدامات کے خلاف 10 لاکھ سے زائد افراد کے شدید احتجاج کے بعد صدر سباسٹین پنیرا نے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے کابینہ کو برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چلی کے صدر سباسٹین پنیرا نے کابینہ کی برطرفی کا اعلان گزشتہ روز لاکھوں افراد کے… Continue 23reading 10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

جاپان میں سیلاب نے تباہی مچا دی،10افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

جاپان میں سیلاب نے تباہی مچا دی،10افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نو افراد شیبا میں جبکہ ایک شخص فوکوشیما میں ہلاک ہو گیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں ساڑھے چار ہزار سے زائد مکانات میں… Continue 23reading جاپان میں سیلاب نے تباہی مچا دی،10افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ

شام میں کارروائی پر ایردوآن کے خلاف مقدمہ چلایا جائے، کارلا ڈیل پونٹے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

شام میں کارروائی پر ایردوآن کے خلاف مقدمہ چلایا جائے، کارلا ڈیل پونٹے

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سابق تفتیش کار کارلا ڈیل پونٹے نے کہا ہے کہ شام میں ترکی کے فوجی آپریشن کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت تفتیش کی جانی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام سے متعلق اقوام متحدہ کے انکوائری کمیشن کی سابق رکن ڈیل پونٹے… Continue 23reading شام میں کارروائی پر ایردوآن کے خلاف مقدمہ چلایا جائے، کارلا ڈیل پونٹے

سرینگر میں دستی بم کے حملے میں بھارتی فورسز کے متعدداہلکار زخمی،جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ،صورتحال کشیدہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

سرینگر میں دستی بم کے حملے میں بھارتی فورسز کے متعدداہلکار زخمی،جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ،صورتحال کشیدہ

سرینگر(این این آئی)سرینگر میں دستی بم کے حملے میں بھارتی فورسز کے متعدداہلکار زخمی،جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ،صورتحال کشیدہ،مقبوضہ کشمیر میں ہفتہ کو سرینگر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پر دستی بم کے ایک حملے میں چھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ سرینگر کے علاقے کرن نگر میں… Continue 23reading سرینگر میں دستی بم کے حملے میں بھارتی فورسز کے متعدداہلکار زخمی،جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ،صورتحال کشیدہ

لاکھوں افراد کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا،ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش پر قائم،امریکہ نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

لاکھوں افراد کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا،ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش پر قائم،امریکہ نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی حکام نے واضح کیا ہے کہ صدر ٹرمپ اب بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک و ہند کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش پر قائم ہیں تاہم بھارت راضی نہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت… Continue 23reading لاکھوں افراد کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا،ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش پر قائم،امریکہ نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

طالبان کے ساتھ زیر غور معاہدے سے متعلق روس،چین اور پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

طالبان کے ساتھ زیر غور معاہدے سے متعلق روس،چین اور پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

ماسکو(این این آئی)روس، چین، امریکا اور پاکستان کے مندوبین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے واحد راستہ مذاکرات ہی ہیں اورامریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ زیر غور معاہدے کو حتمی شکل دے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں گزشتہ روز منعقدہ مذاکرات… Continue 23reading طالبان کے ساتھ زیر غور معاہدے سے متعلق روس،چین اور پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا