بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکا میں کورونا سے مزید2482افراد ہلاک، 6 لاکھ 44 ہزارمتاثر، بدترین دور گزر گیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑاقدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا سے مزید 2482 افراد ہلاک ہو گئے، کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 206 ہو گئی، 6 لاکھ 44 ہزار 89 امریکی شہری عالمی وبا کی زد میں آ چکے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ملک میں کورونا کا بدترین دور گزر گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا سے تباہی، مزید 2482 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد 30,206 ہو گئی۔ 644,089 کورونا سے متاثر ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھاکہ ملک میں کورونا وبا کا بدترین دور گزر گیا۔ امریکی معیشت کھولنے کیلئے کل حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے دنیا کے دیگر ممالک پر کورونا سے اموات کی اصل تعداد چھپانے کا الزام لگایا۔ریاست نیویارک میں 2 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ گورنر اینڈریو کیومو نے کہا ہے کہ ان کی ریاست ابھی مشکل دور سے باہر نہیں نکلی تاہم وائرس کا پھیلا روک سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…