ظالم شوہر نے اپنی ہی بیوی کو پکا ڈالا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انسان کی ذہن پر جب شیطان قابض ہو جائے تو اسے اشرف المخلوقات کے بلند مرتبے سے گرا کر وحشی درندہ بنا دیتا ہے جو اپنے ہی ہم جنسوں کا گوشت کھانے سے بھی نہیں کتراتا۔آسٹریلیا کے شہر برسبین میں بھی ایک ایسا ہی اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک… Continue 23reading ظالم شوہر نے اپنی ہی بیوی کو پکا ڈالا







































