ایسابادل جوگرجتااورچمکتاہے لیکن برستانہیں
نیویارک(نیوزڈیسک)گرجتے چمکتے بادل آسمان پر ہی نظر آتے ہیں، لیکن ایک امریکی آرٹسٹ نے ایسا بادل تیار کیا ہے، جو نا صرف گھر میں سجایا جا سکتا ہے، بلکہ باآواز بلند چمکتا اور گرجتا بھی ہے۔ بادل ہی کی ہو بہو شکل میں تیار کیا گیا، یہ بادل گھر میں دیوار کے ساتھ لٹکا دیا… Continue 23reading ایسابادل جوگرجتااورچمکتاہے لیکن برستانہیں











































