تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش

3  ستمبر‬‮  2015

تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش

لندن(نیوزڈیسک) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے ایک ہی دن، ایک ہی ہسپتال میں ایک ساتھ بچوں کو جنم دیا ہے جبکہ ان کی چوتھی حاملہ بہن کے ہاں ولادت کچھ دن کی تاخیر سے ہو گی۔تینوں کزنز آئرلینڈ کی میو کاو نٹی میں کیسل بار کے میو جنرل ہسپتال میں پیدا ہوئے۔یہ… Continue 23reading تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش

انسانی قد سے بڑا سمندری بچھو دریافت

3  ستمبر‬‮  2015

انسانی قد سے بڑا سمندری بچھو دریافت

آئیووا(نیوز ڈیسک) ماہرین کے مطابق لگ بھگ 46 کروڑ سال قبل سمندروں میں غیرمعمولی بچھوو¿ں کا راج تھا جن کی جسامت انسان سے بھی بڑی تھی۔امریکی یونیورسٹی کے ماہرین رکازیات کے مطابق امریکی ریاست آئیوا کے شہرڈیکورا سے ملنے والا یہ بچھو آج کے ہارس شو کیکڑوں اورکیڑوں کے ارچینیڈ گروپ سے تعلق رکھتا تھا… Continue 23reading انسانی قد سے بڑا سمندری بچھو دریافت

زیادہ اْون نے آسٹریلوی مینڈھے کی زندگی خطرے میں ڈال دی

3  ستمبر‬‮  2015

زیادہ اْون نے آسٹریلوی مینڈھے کی زندگی خطرے میں ڈال دی

کینبرا :آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے قریب سے ملنے والی ایک مینڈھے کی اون اتارنے کے لیے اون تراشی کے قومی چیمپیئن کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ میرینو بھیڑ کی زندگی کو اس کے جسم کے… Continue 23reading زیادہ اْون نے آسٹریلوی مینڈھے کی زندگی خطرے میں ڈال دی

خاتون نے پہاڑوں کے درمیان تنی رسّی پر چلنے کا ریکارڈ قائم کرلیا

3  ستمبر‬‮  2015

خاتون نے پہاڑوں کے درمیان تنی رسّی پر چلنے کا ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس(نیوز ڈیسک)دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی انوکھی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے لوگوں کوحیران کر دیتے ہیں اور شہرت حاصل کر لیتے ہیں۔فرانس سے تعلق رکھنے والی لیٹیشیا نامی خاتون کا شمار بھی سے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے فرانسیسی پہاڑوں پر 100میٹر کی اونچائی پر تنی رسی… Continue 23reading خاتون نے پہاڑوں کے درمیان تنی رسّی پر چلنے کا ریکارڈ قائم کرلیا

بھیڑیوں سے تنگ فرانسیسی کسانوں کا انوکھا احتجاج، قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا

3  ستمبر‬‮  2015

بھیڑیوں سے تنگ فرانسیسی کسانوں کا انوکھا احتجاج، قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں ناراض کسانوں نے اپنے مویشیوں کو بھیڑیوں کے حملوں سے بچانے کے لیے مزید کوششوں کا مطالبہ کرتے ہوئے قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا۔ویب سائٹ ’دی لوکل‘ کے مطابق وینوئز نیشنل پارک کے صدر گایے چیمیریوئل کو ڈائریکٹر ایمونیوئل کے ہمراہ پارک کے نئے تحریری ضابطے تیار کرنے کے… Continue 23reading بھیڑیوں سے تنگ فرانسیسی کسانوں کا انوکھا احتجاج، قومی پارک کے سربراہان کو اغوا کر لیا

تھائی لینڈ میں ہوا بن مانسوں کاہیلتھ چیک اپ

2  ستمبر‬‮  2015

تھائی لینڈ میں ہوا بن مانسوں کاہیلتھ چیک اپ

بینکاک(نیوز ڈیسک)صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانوروں کی صحت پر بھی کڑی نگرانی رکھی جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ تھائی لینڈ میں جانوروں کی نگہداشت کے ایک ادارے نے وائلڈ لائف آفیسرز ااور جا نوروں کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کی معاونت سے 14بن ما نسوں کا ہیلتھ چیک اپ کیا۔اس چیک اپ کے سلسلے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ہوا بن مانسوں کاہیلتھ چیک اپ

دیوہیکل شارک کی ویڈیو دیکھ کر نیو ز اینکر خوفزدہ ہوگیا

2  ستمبر‬‮  2015

دیوہیکل شارک کی ویڈیو دیکھ کر نیو ز اینکر خوفزدہ ہوگیا

کینبرا(نیوز ڈیسک)بعض اوقات براہِ راست خبروں کے دوران ایسے مناظر بھی سکرین پر آجاتے ہیں جنہیں دیکھ کر نیو زاینکر کابھی اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو جا تا ہے۔ کچھ ایسا ہی ہوا آسٹریلیا میں جب نیو زکے دوران سمندر سے با ہر نکلتی ایک دیوہیکل وائٹ شارک کی ویڈیودکھائی گئی تو اسے… Continue 23reading دیوہیکل شارک کی ویڈیو دیکھ کر نیو ز اینکر خوفزدہ ہوگیا

بیجنگ میں پینٹنگ کرنے والی جاپانی وہیل

1  ستمبر‬‮  2015

بیجنگ میں پینٹنگ کرنے والی جاپانی وہیل

بیجنگ(نیوز ڈیسک)ماہر ٹرینر نے جاپانی وہیل کو بھی پینٹنگ کرنے کا ہنر سکھا ڈالا۔سمندری مخلوقات میں ڈولفن کو ذہین ترین اور بہت جلد انسانوں سے مانوس ہونے و الا آبی جانور تصور کیا جاتاہے لیکن جاپان کی ایک وہیل نے بھی ثا بت کر دیا ہے وہ بھی ڈولفن سے کم نہیں۔ جاپان کے ایک… Continue 23reading بیجنگ میں پینٹنگ کرنے والی جاپانی وہیل

انڈونیشیا‘ چڑیا گھر نے موبائل فون اپلی کیشن متعارف کروادی

1  ستمبر‬‮  2015

انڈونیشیا‘ چڑیا گھر نے موبائل فون اپلی کیشن متعارف کروادی

جکارتہ(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے جکارتہ زو نے چڑیا گھر میں آنے والے سیاحوں کی رہنمائی کے لئے موبائل فون اپلی کیشن متعارف کروا دی ہے۔اس اپلی کیشن میں نہ صرف پورے چڑیا گھر میں موجود جانوروں کی معلومات اور ان کی تصاویر موجو دہیں بلکہ چڑیا گھر کا تفصیلی نقشہ بھی موجود ہے۔147ہیکٹر کے رقبے پر… Continue 23reading انڈونیشیا‘ چڑیا گھر نے موبائل فون اپلی کیشن متعارف کروادی