جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

چودہ سالہ دنیا کی سب سے سخت جان اور ماہر کو پیما لڑکی

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

چودہ سالہ دنیا کی سب سے سخت جان اور ماہر کو پیما لڑکی

اسلام آباد (نیوزڈ یسک )کو ہ پیما ئی کو دنیا کی خطر نا ک ترین مہم جو ئی کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گا لیکن 14سالہ امریکی بچی یہ کام کر کے سب کو حیران کر دیتی ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والی Ashima Shiraishi کم عمری سے ہی کو… Continue 23reading چودہ سالہ دنیا کی سب سے سخت جان اور ماہر کو پیما لڑکی

امریکی خواتین کااعتراف:پاکستانی مرد بازی لے گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

امریکی خواتین کااعتراف:پاکستانی مرد بازی لے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں جنسی دلکشی کے متعلق کئے گئے ایک حالیہ سروے کے نتائج نے جہاں امریکی مردوں کو حیران اور افسردہ کردیا وہیں پاکستانی مردوں کو خوشی سے باغ باغ کردیا۔مشہور ویب سائٹ MissTravel کے سروے میں 1لاکھ 10ہزار سے زائد امریکیوں سے معلومات اکٹھی کی گئیں اور جب نتائج مرتب… Continue 23reading امریکی خواتین کااعتراف:پاکستانی مرد بازی لے گئے

خانہ کعبے کے غلاف کا ایک ٹکڑا کتنے لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا؟ کتنے سو سال قدیم تھا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

خانہ کعبے کے غلاف کا ایک ٹکڑا کتنے لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا؟ کتنے سو سال قدیم تھا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پناہ گزین بچوں کی تعلیم کیلئے خانہ کعبہ کا ایک سو سال سے زائد قدیم غلاف کا ٹکڑا پانچ لاکھ 72 ہزار ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔پناہ گزین بچوں کی تعلیمی ضروریات خصوصاً کتابیں فراہم کرنے کے لیے دبئی میں شروع کی گئی مہم “ریڈنگ نیشن” کے سلسلے میں ہونے والی نیلامی… Continue 23reading خانہ کعبے کے غلاف کا ایک ٹکڑا کتنے لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا؟ کتنے سو سال قدیم تھا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

نام کا پہلا حرف ۔۔۔ آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

نام کا پہلا حرف ۔۔۔ آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے؟

انگریزی حروف تہجی کے اعتبار سے اپنے نام کے پہلے حرف سے اپنی شخصیت کا جائزہ لیں۔ شیکسپیئر نے کہا تھا نام میں کیا ہے لیکن نام دراصل انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اوراس کی شخصیت اور انفرادیت کا عکاس ہوتا ہے۔ اسی لیے لوگ بہت سوچ بچار کے بعد اپنے… Continue 23reading نام کا پہلا حرف ۔۔۔ آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے؟

نام نہاد’جہنم کے دروازے‘ کی سیر کرنے والے نے کیا دیکھا؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

نام نہاد’جہنم کے دروازے‘ کی سیر کرنے والے نے کیا دیکھا؟

’جہنم کے دروازے‘ کی سیر کرنے والے دنیا کے واحد آدمی نے اندر کا حال بتا دیا،آج ہم آپ کو متعارف کروائیں گے ایسی جگہ سے، جسے ”دنیا میں جہنم کا دروازہ“ کہا جاتا ہے۔ترکمانستان میں واقع ایک قدرتی گڑھے میں زمین سے گیس کے اخراج کے باعث گزشتہ 45سال سے آگ جل رہی ہے،… Continue 23reading نام نہاد’جہنم کے دروازے‘ کی سیر کرنے والے نے کیا دیکھا؟

زندگی میں چشمہ لگنے سے بچنا چاہتے ہیں؟اپنی ایک عادت کو کنٹرول کر لیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

زندگی میں چشمہ لگنے سے بچنا چاہتے ہیں؟اپنی ایک عادت کو کنٹرول کر لیں

نیند کی کمی بینائی کی کمزوری، دھندلا پن اور ایک کی جگہ دو نظر آنے کی شکل میں بھی سامنے آسکتا ہے۔ جتنا زیادہ وقت آپ جاگ کر گزارتے ہیں اتنی ہی بینائی میں خرابی کا امکان بڑھتا ہے جبکہ واہموں کے تجربے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

سب سے زیادہ منحوس سمجھی جانے والی اشیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016

سب سے زیادہ منحوس سمجھی جانے والی اشیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک )انیسویں صدی کے وسط میں جنوبی کیرولینا میں جیکب کولے نے اپنے ہوسیع نام کے غلام کو قتل کر دیا۔ ہوسیع کا قصور یہ تھا کہ اس کی بنائی ہوئی دراز اور صندوق جیکب کو پسند نہیں آئے تھے۔ہوسیع کے ساتھی غلاموں نے مالک سے انتقام لینے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے ایک جادوگرنی… Continue 23reading سب سے زیادہ منحوس سمجھی جانے والی اشیا

بھوتوں کی وہ 7 اقسام جو پاکستان میں پائی جاتی ہیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2016

بھوتوں کی وہ 7 اقسام جو پاکستان میں پائی جاتی ہیں

کراچی(نیوزڈیسک)آپ نے دنیا بھر میں بھوتوں کی موجودگی کے بارے میں کئی کہانیاں سن رکھی ہوں گی لیکن آج ہم آپ کو بھوتوں کی ایسی 7اقسام کے بارے میں بتائیں گے جوصرف پاکستان میں پائی جاتی ہیں۔ بھوت سکول یا گھوسٹ سکول بغیر کسی مبالغہ آرائی کے پاکستان میں اس وقت 12ہزار گھوسٹ سکول موجود… Continue 23reading بھوتوں کی وہ 7 اقسام جو پاکستان میں پائی جاتی ہیں

تنہائی کا شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں: تحقیق میں انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2016

تنہائی کا شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں: تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں ہونیوالی حالیہ تحقیق کے مطابق تنہائی کا شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں۔ مقامی اخبار دنیا کے مطابق تحقیق کے دوران ایسی 1000عورتوں کے فیس بک استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھیں۔پچھلے سال بھی ایک امریکی یونیورسٹی… Continue 23reading تنہائی کا شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں: تحقیق میں انکشاف

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 546