ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قیام پاکستان سے قبل پاکستان کے بڑے شہروں کے دلچسپ نام

datetime 16  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قیام پاکستان سے قبل پاکستان کے بڑے شہروں کے دلچسپ نام جو پاکستان کے وجود آنے کے بعد تبدیل کر دیئے گئے۔ حیدر آباد کا پرانا نام نیروں کوٹ،کوئٹہ کا شال کوٹ،جیکب آباد کا خان گڑھ،سیالکوٹ کا سلوان کوٹ، اٹک کا کیمبلپور، فیصل آباد کا لائل پور، ساہیوال کا مونٹگمری، بن قاسم کا پپری، مسلم باغ کا ہندو باغ، پاکپتن کا اجودھن پور، اسلام آبا دکا راج شاہی، کراچی کا کلانچی، لاہور کا محمود پور، ژوب کا فورٹ سنیمارس، پشاور کا پرشا پورجبکہ سوات کا پرانا نام رودھیانا تھا۔ زیادہ تر شہروں کے نام سکھوں یا ہندوؤں کے نام پر ہونے کے باعث تبدیل کئے گئے ۔ واضح رہے کہ ان ناموں کا استعمال زیادہ تر ہندو کرتے تھے۔ اس کے برعکس انڈیا کے کئی اہم شہروں کے نام آج بھی مسلمانوں کے نام پر ہیں ان میں الہ ٰ آباد، حیدر آباد، احمد آباد اور مشہور مسلمان مغل بادشاہ اورنگزیب کے نام سے منسوب اورنگزیب روڈ بھی موجود ہے ۔‎



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…