آلودہ غذا موت کا سبب بنتی ہیں
نیویارک(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے آلودہ غذا کی وجہ سے دنیا میں ہر سال 42 لاکھ افراد موت کے م±نہ میں چلے جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے فوڈ سیفٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غذائی آلودگی سے مختلف اقسام کے… Continue 23reading آلودہ غذا موت کا سبب بنتی ہیں











































