8 گھنٹے کی نیند دل کو صحت مند رکھے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جو لوگ رات میں کم از کم 8 گھنٹے کی نیند لیتے ہیں ان کے دل کی صحت کم سونے کے عادی افراد کے مقابلے میں زیادہ بہتر رہتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے سامنے پیش کی جانے والی… Continue 23reading 8 گھنٹے کی نیند دل کو صحت مند رکھے







































