ماں باپ کے زیادہ قریب بچے مستقبل میں ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) والدین اپنے تمام بچوں سے یکساں پیار کرتے ہیں لیکن کوئی ایک ایسا بچہ بھی ہوتا ہے جو دیگر بہن بھائیوں کے مقابلے میں ماں باپ کے زیادہ قریب ہوتا ہے لیکن ایک تحقیق کے مطابق ایسے بچوں میں مستقبل میں ڈپریشن کا شکار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین کا… Continue 23reading ماں باپ کے زیادہ قریب بچے مستقبل میں ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں