کھانسی دور کرنے کا آسان طریقہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ سردی میں کھانسی کی وجہ سے پریشان ہیں اور کڑوے سیرپ پی کر بھی چھٹکارا نہیں مل رہا تو شہد اور پیاز سے بنے کھانسی کے شربت کو ضرور آزمائیں۔ اجزائ ایک کپ کٹا ہوا پیاز آدھ کپ شہد بنانے کا طریقہ کٹے ہوئے پیاز کو شیشے یا سٹیل کے جار میں… Continue 23reading کھانسی دور کرنے کا آسان طریقہ







































